: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مفرور شراب کاروباری وجے مالیہ کے خلاف جلد کارروائی کے مطالبہ کے درمیان ہندستان نے آج برطانیہ سے مالیہ کو جلد ہندستان بھیجنے کو کہا جبکہ دونوں ملک حوالگی معاہدے پر باضابطہ طور پر دستخط کرنے کے قریب پہنچ گئے۔
18px; text-align: start;">سرکاری ذرائع نے یہاں بتایا کہ داخلہ سکریٹری راجیو مہرشی نے برطانیہ کے داخلہ سکریٹری پیٹسي ولنكسن کے ساتھ یہاں میٹنگ میں مالیہ کی حوالگی کے عمل کو جلد مکمل کرنے کی اپیل کی۔ مالیہ پر برطانیہ کی ایک عدالت میں معاملہ چل رہا ہے اور وہ ابھی ضمانت پر ہے۔